Vinkmag ad

وزیر صحت کا میڈیکل سروسز سے متعلق شکایات کے نظام کا جائزہ

Mustafa Kamal and Pakistan’s health ministry emblem in a graphic accompanying Health Complaint Management System news.

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا جائزہ لیا گیا۔ میڈیکل سروسز سے متعلق عوامی شکایات کے اندراج، بروقت ازالے، نگرانی اور پیروی بہتر بنانے پر تفصیل سے غور کیا گیا۔

اے پی پی کے مطابق وزیر صحت کو انتظامی مشکلات اور آئندہ اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے عوامی شکایات فوری حل کرنے اور شفافیت و جواب دہی پر زور دیا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ شکایات کے ازالے کا مؤثر نظام عوام کا اعتماد بڑھانے کے لیے ضروری ہے۔ اس سے میڈیکل سروسز کا معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

خواتین مخالف نظریات نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرہ

Leave a Reply

Most Popular