Vinkmag ad

کیا لیزر سے بال نکلنا بند ہو جاتے ہیں؟

لیزر ہیئر ریموول کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے بال نکلنا بند ہو جاتے ہیں۔ کراچی کی ماہر امراض جلد ڈاکٹر مہوش فواد کہتی ہیں کہ یہ تصور کافی عام ہے مگر اس میں کوئی حقیقت نہیں کیونکہ لیزر سے صرف بالوں کی نشوونما کم ہوتی ہے۔ ناپسندیدہ اور غیر ضروری بالوں کو صاف کرنے کا یہ طریقہ پتلے بالوں یا سیاہ رنگت کے حامل افراد کی نسبت زیاد ہ تر گھنے، سیاہ بالوں اور گوری رنگت کے حامل افراد میں مؤثر ثابت ہوتا ہے، تاہم اس کے نتائج ہر فرد میں مختلف ہوسکتے ہیں۔

does laser stop hair growth permanently, kya laser say baal nikalna bandh hojatay hain, shifa news, hair removal techniques, laser hair removal myth, shifa news, health

Vinkmag ad

Read Previous

مونگ پھلی کے حیرت انگیز فوائد

Read Next

ہم ذائقہ کیسے محسوس کرتے ہیں

Leave a Reply

Most Popular