Vinkmag ad

کیا ٹھنڈ سے لقوہ ہوتا ہے؟

کیا ٹھنڈ سے لقوہ ہوتا ہے؟

 بعض افراد کا خیال ہے کہ سردی‘ لقوہ کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔ یہ مفروضہ اس لئے بھی عام ہے کیونکہ لوگوں کے مطابق  ٹھنڈ کے باعث خون کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے جو لقوہ کا باعث بنتی ہے۔ اس کے لئے گرم ٹکوریا ہلدی کا گرم لیپ لگانے جیسے مختلف ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں۔ اسی طرح بعض افراد نہانے یا ہوا میں بیٹھنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ٹھنڈ اورلقوہ میں تعلق پرسائنسی شواہد موجود نہیں۔مزید برآں یہ خون کی نالیوں کا نہیں بلکہ ایک اعصابی مسئلہ ہے لہٰذا ٹھنڈی گرم ٹکورسے افاقہ نہیں ہوتا۔

does cold cause bell’s palsy, relation between cold and bells palsy، کیا سردی کی وجہ سے لقوہ ہوتا ہے

Vinkmag ad

Read Previous

گردوں کی پتھری

Read Next

انناس کے فوائد 

Leave a Reply

Most Popular