1. Home
  2. Uncategorized

Category: Uncategorized

خوبصورت عینکیں‘ دیدہ زیب لینز

خوبصورت عینکیں‘ دیدہ زیب لینز

اردو اورپنجابی کے مشہور مزاح نگار شاعر سرفراز شاہد جب چشمِ ترمےںموجزن بحر نےلگوں کو محض کنٹےکٹ لےنز کا کمال قرار دےتے ہےں تو اس کی منطق سمجھ مےں آتی ہے‘ اس لئے کہ آج…

آپ روزانہ کون سی اور کتنی ورزش کرتے ہیں ؟

آپ روزانہ کون سی اور کتنی ورزش کرتے ہیں ؟

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے حسن اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں: ” مصروفیت کی وجہ سے میں ورزش تو نہیں کر پاتا لیکن میں روزانہ دفتر سے گاڑی کے سٹاپ تک…

میٹھی عید پر آپ کے ہاں میٹھے میں کیا بنتا ہے؟

میٹھی عید پر آپ کے ہاں میٹھے میں کیا بنتا ہے؟

میٹھی عید پر آپ کے ہاں میٹھے میں کیا بنتا ہے؟ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی حنا اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہتی ہیں: ہمارے گھر میں عیدالفطر کے موقع پر میٹھے میں…

سرجری کی کہانی‘ سرجن کی زبانی

سرجری کی کہانی‘ سرجن کی زبانی

سرجری کا شعبہ آج بہت ترقی یافتہ شکل اختیار کر چکا ہے جس کی بدولت بہت سی انسانی جانیں بچانا ممکن ہوگیا ہے۔اس کی تاریخ میں بہت سے ادوار ایسے گزرے ہیں جن میں یہ…

گرمیوں کی چھٹیوں میں ہم نے دیکھا پشاور

گرمیوں کی چھٹیوں میں ہم نے دیکھا پشاور

اسد اور نورم سے ان کے ابونے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ پہلی سہ ماہی کے امتحان میں 90 فی صد سے زیادہ نمبر حاصل کرنے میں کامیاب رہے تو وہ انہیں گرمیوں کی…

خوابوں کی حیرت انگیز دنیا

خوابوں کی حیرت انگیز دنیا

دنیا میں بعض اوقات ایسے حالات اور واقعات پیش آتے ہیں جو فرضی کہانیوں اورافسانوں سے بھی زیادہ دلچسپ اور حیرت انگیز ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو ایسے ہوتے ہیںکہ ان پر یقین…

گھریلو پودے سجاوٹ بھی صحت بھی

گھریلو پودے سجاوٹ بھی صحت بھی

پودے ویران جگہوں کو رونق اور گھروں کو خوبصورتی ہی نہیں بخشتے بلکہ ان کے مکینوں کو اچھی صحت اور ذہنی سکون کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔یہ بات تو لوگوں کی…

قانون کا اندھاپن

پانچ بچوں کے والدین میاں بیوی بمشکل اپنے آنسو ضبط کرپارہے تھے۔وہ ڈرائنگ روم میں اداس بیٹھے تھے اور ان کے اردگرد ان کے بچوں کے کھلونے بے ترتیب بکھرے پڑے تھے۔ ان کے دو…

آپ کے صفحات

آپ کے صفحات

کمرشل ‘ مگرقارئین پر نو کمپرومائز میںآپ کے میگزین کا نہ صرف خود مستقل قاری ہوںبلکہ کئی دوستوں کو یہ تحفتاً ارسال بھی کر چکا ہوں۔مناسب داموں میں اردو اور انگریزی، دونوں زبانوں میں صحت…

پودینہ‘ رکھے توانا

پودینہ‘ رکھے توانا

٭پودینہ تازہ ، خالص سرکہ کے ساتھ پیس کر چہرے کے متاثرہ مقامات(داغ دھبوں، مہاسوں) پر لیپ کرنے سے جلد نکھر آتی ہے۔ ٭جلد کی رنگت صاف کرنے کے لئے پودینے کو پانی میں جوش…