1. Home
  2. امراض

Category: امراض

جن پرگندم حرام ہے

جن پرگندم حرام ہے

    پچھلے دنوں ہماری ایک عزیزہ سائرہ آپا اپنی فیملی کے ساتھ انگلینڈ سے پاکستان آئیں۔ شادی کی ایک تقریب میں ان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ کھانے کے دوران میں نے محسوس کیا کہ ان…

ذیابیطسی پاوں—کچھ خیال پاوں کابھی

ذیابیطسی پاوں—کچھ خیال پاوں کابھی

 ذےابےطس کے مرےضوں میں جب شوگر کی مقدار بہت زےادہ بڑھ جاتی ہے توان کا اعصابی نظام اپنا کام ٹھےک طرح سے نہیں کرپاتا جس سے ان کے پاو¿ں میں محسوس کرنے کی حس کم…

وٹا من ڈیمفت بھی ‘ وافر بھی

اگر کسی کی ہڈیوں میں درد ہو‘ وہ کمزوری محسوس کرتا ہو اور جلد تھک جاتا ہو تو اس کی بڑی وجہ عموماً وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ایسا ہی…

آنکھ کی سستی

آنکھ کی سستی

دنیا کی رونقوں سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہونے کے لئے دونوں آنکھوں کا برابری کی سطح پر کام کرنا ضروری ہے۔ان میں سے کوئی ایک آنکھ بھی سست رہ جائے تو اس صلاحیت…

پتھراتے جوڑ (Rheumatoid Arthritis)

پتھراتے جوڑ (Rheumatoid Arthritis)

انسانی جسم کو حرکت میں رکھنے میںجوڑوں کا کردار بہت اہم ہے۔اگر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو چھوٹے موٹے کاموں کی انجام دہی بھی مشکل ہوجاتی ہے ۔جوڑوں کا ایک مرض جوڑوں کا…

گردہ‘ جسم کی چھلنی

گردہ‘ جسم کی چھلنی

گردے ہمارے جسم کا اہم عضو ہیں جو اضافی پانی،نمکیات اور زہریلے مادوں کو جسم سے نکالنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اگر یہ فعال نہ رہیں اور جسم سے فالتو اور نقصان دہ اشیاءوقت…

گلا خراب ہوتو آپ کیا کرتے ہیں

گلا خراب ہوتو آپ کیا کرتے ہیں

”آپ کیا کہتے ہیں؟ “ کے عنوان سے کالم آپ کا ہے اور آپ کےلئے ہے۔ اس میں ان موضوعات پر بات کی جاتی ہے جن کا تعلق بالواسطہ یا بلاواسطہ آپ کی صحت سے…

اُف! گھٹنے میں درد

اُف! گھٹنے میں درد

گھٹنوں کے درد کا سنتے ہی ذہن میںبزرگوں کا خیال آتا ہے‘ اس لئے کہ یہ مرض ان میں زیادہ پایا جاتا ہے لیکن آج کل اس کی شکایت جوانوں میں بھی عام دیکھنے میں…

سردیوں میں دمہ کیسے بچیں،کیسے نپٹیں

سردیوں میں دمہ کیسے بچیں،کیسے نپٹیں

سردی کا موسم ہو‘ٹھنڈی ہوا چل رہی ہو اور ساتھ ڈرائی فروٹس ہوں تو لطف ہی آجاتا ہے ۔ تاہم کچھ لوگوں کے لئے یہ موسم تکلیف دہ ہوتا ہے‘ اس لئے کہ اس میں…

خون کا سرطان

خون کا سرطان

خون کا سرطان اےسی مہلک بےماری ہے جو خون،ا س میں موجود خلیوں ‘ ریڑھ کی ہڈی میں مو جود مواد اور لمفی نظام ( پلازمہ اور سفید جر ثوموں پر مشتمل رطوبت) کو نشا…