تھکاوٹ
تھکاوٹ (Exhaustion/ Fatigue) ایک عام پائی جانے والی علامت ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے کسی قلیل مدتی بیماری کے دوران محسوس کرتے ہیں۔ بیماری ختم ہونے پر یہ اکثر خود ہی ختم ہو جاتی ہے۔…
آنکھ میں درد (eye pain) اس کی سطح پر یا اندرونی حصے میں محسوس ہو سکتا ہے۔ اگر درد شدید ہو یا نظر متاثر ہو تو یہ کسی سنگین بیماری کی علامت ہو سکتا ہے۔…
آنکھ پھڑکنا (Eye Twitching) پپوٹے یا آنکھ کے پٹھوں کی غیر ارادی حرکت کو کہا جاتا ہے۔ اس کی مختلف اقسام ہیں اور ہر قسم کی الگ وجہ ہوتی ہے۔ مائیو کیمیا (Myokymia) سب سے…
ڈیسوریا (Dysuria) سے مراد پیشاب میں جلن اور درد کی کیفیت ہے۔ یہ جلن عموماً اس نالی میں محسوس ہوتی ہے جو پیشاب کو مثانے سے باہر لے جاتی ہے۔ بعض اوقات یہ جنسی اعضاء…
دست (diarrhea) وہ حالت ہے جس میں پاخانہ پتلا، پانی جیسا اور زیادہ بار آتا ہے۔ اس کے ساتھ پیٹ میں درد یا مروڑ اور پاخانے کی مقدار میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ دست…
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اُس وقت ظاہر ہوتے ہیں جب دونوں آنکھوں کے نیچے کی جلد اپنی معمول کی رنگت سے زیادہ گہری دکھائی دینے لگتی ہے۔ وجوہات یہ حلقے عموماً تھکن یا نیند…
سرد ماحول یا موسم میں ہاتھ ٹھنڈے ہو جانا غیرمعمولی بات نہیں۔ کبھی کبھی ایسے حالات نہ ہونے کے باجود بھی ہاتھ ٹھنڈے ہوجاتے ہیں۔ اس میں بھی فکر کی بات نہیں، اس لیے کہ…
پھیپھڑوں کی مختلف بیماریوں کی وجہ سے کھانسی کے ساتھ خون آ سکتا ہے۔ خون چمک دار سرخ یا گلابی اور جھاگ دار ہو سکتا ہے، اور یہ بلغم کے ساتھ بھی آسکتا ہے۔ پھیپھڑوں…