Vinkmag ad

کیا مچھلی کھا کر دودھ پینے سے برص ہوسکتا ہے؟

برص یا پھلبہری ایک آٹو امیون بیماری ہے۔ اس میں فرد کا مدافعتی نظام جلد کو رنگت دینے والے خلیے میں موجود رنگ کو تباہ کر دیتا ہے۔ ذہنی، جسمانی اور ماحولیاتی دباؤ کے علاوہ کچھ اور عوامل اس پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ مچھلی کھا کردودھ پینے سے یہ مرض ہوسکتا ہے۔ تاہم اس کا سفید رنگ کی اشیائے خوردونوش کو الگ الگ، ایک ساتھ یا یکے بعد دیگرے کھانے سے کوئی تعلق نہیں۔ لہٰذا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے متعلق مفروضہ درست نہیں۔

eating fish with milk causes vitiligo, can fish and milk cause vitiligo, machli k bad doodh peenay say bars hosakta hai, skin issues, skin conditions, health, shifa news

Vinkmag ad

Read Previous

درد سے متعلق دلچسپ معلومات

Read Next

آم کے طبی فوائد

Leave a Reply

Most Popular