خواتین کا ایک نفسیاتی مرض تشدد سہتے رہنا خواتین کا مقدر نہیں
جہاں مرد‘ عورت پر اپنی اجارہ داری ‘خواہش یا سوچ زبردستی مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے وہاں (ذہنی یا جسمانی)گھریلو تشدد کے واقعات رونما ہونے لگتے ہیں۔دنیابھر میں خواتین پر تشدد کے واقعات تقریباً…