بدبو سے نجات

بدبو سے نجات

فوری حل

٭سب سے پہلے یہ معلوم کرنے کی کوشش کریں کہ بدبو کہاں سے آرہی ہے اور پھراس کےمطابق اسے ختم کرنے کے اقدامات کریں۔

٭ گندے کپڑوں کو بند ٹوکری میں رکھیں۔

٭خوشبودارموم بتیاں، سپرے اورتیل استعمال کریں۔

٭ گھرمیں خوشبودارپودے اگائیں۔

٭کوڑا دان بند رکھیں اوراسے پابندی کے ساتھ خالی کریں۔

٭خوشبودارخشک جڑی بوٹیوں کے ساشے کپڑوں کی الماری میں لٹکائیں۔

٭روزانہ نہائیں۔

٭کمروں کو تازہ ہوا لگوانے کے لئے کھڑکیاں اوردروازے کچھ دیرکے لئے کھول دیں۔

طویل مدتی حل

٭کچن اورواش روم کے روشن دانوں میں ایگزاسٹ فین لگوائیں اور جب بھی ان جگہوں کواستعمال کریں فین آن کردیں۔ اس سے نمی اور بدبو‘ دونوں دورہوں گی۔

٭ایئرآئیونائزرایک ایسی مشین ہے جوہوا کو صاف کرتی ہے۔ اس کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

Short and long term solution for smell, exhaust fan, scented candles and herbs

Vinkmag ad

Read Previous

پیزا سینڈوچ

Read Next

طویل فضائی سفرکی تھکن

Leave a Reply

Most Popular