Vinkmag ad

طویل فضائی سفرکی تھکن

طویل فضائی سفرکی تھکن

٭پروازسے پہلے اوراس کے دوران پانی، تازہ پھلوں کے مشروبات،جڑی بوٹیوں کی چائے استعمال کریں۔

٭سفر سے تھوڑی دیرپہلے چائے اورکافی سے پرہیزکریں کیونکہ یہ پیشاب آورہوتی ہیں۔

٭کھلا اورآرام دہ لباس پہنیں اورپرواز کے دوران سونے کی کوشش کریں۔

٭اگر آپ بیٹھے ہیں توہرگھنٹے بعد اٹھ کرانگڑائی لیں اورپٹھوں کو حرکت دینے کے لئے معمولی سی ورزشیں کریں۔

٭منزل پرپہنچ کرآرام کریں اوروقت پر کھانا کھائیں۔ یوگا اورمراقبہ ضرورکریں تاکہ آپ کا جسم نئے علاقے کا عادی ہوسکے۔

٭ہوائی سفرپرجانے سے کچھ دن پہلے اپنے سونے کے اوقات تبدیل کریں تاکہ جب آپ نئی جگہ پہنچیں توآپ کا جسم اس ٹائم زون کے مطابق ڈھلنا شروع ہو جائے۔

jet lag, how to deal with jetlag, things to do before and during flight

Vinkmag ad

Read Previous

بدبو سے نجات

Read Next

ٹرے بیک چکن

Leave a Reply

Most Popular