Vinkmag ad

پیالیوں پرچائے کے پختہ نشان

پیالیوں پرچائے کے پختہ نشان

چائے کی پیالیوں کوبروقت اوراچھی طرح نہ دھویا جائے تو ان پرپختہ نشان پڑجاتے ہیں۔ ڈھابوں اوربہت سے ہوٹلوں پرایسی پیالیاں اکثر دیکھنے کوملتی ہیں۔ ایسی ہی چائے کے نشانات والی پیالیوں کو صاف کرنے اورچمکدار بنانے کے لئے ان ہدایات پرعمل کریں

٭ایک پیالے میں نمک اورسرکہ برابرمقدار میں ملا کرمکس کریں۔

٭جب آمیزہ تیارہوجائے تواسے گندی پیالیوں پرلگائیں۔

٭اس مکسچرکو تھوڑی دیرتک ان پرلگا رہنے دیں۔

٭اس کے بعد ان کو ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کرصاف کرلیں۔ وہ صاف اورچمکدار ہوجائیں گی۔

Tea stains on cups, tips to clean stained cups

Vinkmag ad

Read Previous

خرگوش: صحت کے مسائل

Read Next

پیدائشی نقائص’ غلط مفروضات

Leave a Reply

Most Popular