Vinkmag ad

چائے خشکی کا سبب یا نہیں؟

چائے خشکی کا سبب یا نہیں؟

سبزچائے کے صحت پر بہت کم منفی اثرات ہوتے ہیں‘ تاہم اس کے زیادہ استعمال سے بعض لوگوں کو قبض کی شکایت ہوسکتی ہے۔ جہاں تک اس کا اور خشکی کا تعلق ہے تو وہ کم ہی لوگوں کو ہوتی ہے۔ تاہم کچھ لوگ اس کا شکار بھی ہو جاتے ہیں لیکن ان کی تعداد بہت کم ہوتی ہے۔

کچھ لوگوں کے منہ میں سبز چائے پینے سے خشکی ہوجاتی ہے لیکن اس کا تعلق بھی سبز چائے کی زیادہ مقدارسے ہے۔ ہلکے رنگ کی چائے زیادہ مقدار میں پینے سے پیٹ میں مروڑ کی شکایت ہو سکتی ہے تاہم خشکی سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں۔ چائے کے بارے میں کچھ لوگوں کا یہ تاثر درست نہیں کہ وہ صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ مگر دھیان رہے کہ کسی بھی چیز کی زیادتی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ مستقلاً خالی پیٹ چائے پینے سے معدے میں تیزابیت اور السرہو سکتا ہے۔

does tea cause dryness in mouth

Vinkmag ad

Read Previous

Skin is a mirror to inner health

Read Next

Dealing with fever, flu and cough

Leave a Reply

Most Popular