شفا انٹرنیشنل، فیصل آباد میں جے سی آئی ایکریڈیٹیشن حاصل کرنے والا پہلا ہسپتال
جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل (جے سی آئی) نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال فیصل آباد کو ایکریڈیٹیشن دے دی ہے۔ ہسپتال میں 25 سے زائد شعبوں میں سروسز دستیاب ہیں۔ ان سہولیات میں 24 گھنٹے ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت،…