سائیکل پربیٹھنے کا طریقہ

سائیکل پربیٹھنے کا طریقہ

سائیکل چلاتے وقت درست پوزیشن میں بیٹھنا اہم ہے۔ بیٹھنے کی غلط پوزیشن جسم میں درد کے علاوہ ہڈی وجوڑوغیرہ کے مسائل کا باعث بن جاتی ہے۔

٭سائیکل پر بیٹھتے ہوئے اپنے وزن کو متوازن رکھیں۔ آپ کا وزن نہ تو بہت پیچھے اور نہ بہت آگے کی جانب جھکا ہونا چاہئے۔

٭ایسی پوزیشن میں بیٹھیں جس میں ہوا کی کم سے کم رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑے۔ اس طریقے میں بیٹھنے سے آپ کے لئے سائیکل چلانا آسان ہوگا۔

٭کوشش کریں کہ آپ کا وزن سائیکل کے تمام حصوں پر برابر تقسیم ہوا ہو۔ تجربے کے ساتھ ساتھ یہ توازن قدرتی طور پرحاصل ہونے لگتا ہے۔

٭سائیکل چلانے کے لیے ڈھیلے مگر فٹ کپڑے پہننا بہتر ہے۔ ایسے کپڑے ہرگز استعمال نہ کریں جو سائیکل چلانے میں رکاوٹ پیدا کرنے کا سبب بنیں۔

cycling, best sitting position, avoids complications

Vinkmag ad

Read Previous

اسہال

Read Next

کچن کی صفائی‘ چند آزمودہ نسخے

Leave a Reply

Most Popular