Vinkmag ad

وزن گھٹانے کے لئے چکنائیوں سے مکمل پرہیز ضروری ہے؟

وزن گھٹانے کی بات ہو تو اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ وزن گھٹانے کے لئے چکنائیوں سے مکمل پرہیز ضروری ہے۔ حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ آسٹریلیا کے ماہر غذائیات، جول فیرن کہتے ہیں کہ ہر کھانے میں مختلف قسم کے غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو ہمارے جسم کا حصہ بنتے ہیں۔ ہر جزو کے اپنے فوائد ہیں لہٰذا ان میں موجود کسی ایک جزو کو مکمل چھوڑ دینا ٹھیک نہیں۔ وزن گھٹانے کے خواہش مند افراد کو چاہئے کہ بنیادی فوڈ گروپس کے کھانے کھائیں تاہم بسیار خوری سے گریز کریں۔ اسی طرح اضافی کھانوں مثلاً چپس، چاکلیٹ، کولامشروبات اور دیگر پروسیسڈ اشیاء سے بھی گریز کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

ڈسلیکسیا (پڑھنے اور سیکھنے میں دشواری)

Read Next

اُلو کیسا پرندہ ہے

Leave a Reply

Most Popular