Vinkmag ad

کھانے کے فوراً بعد پانی پئیں یا نہیں؟

کھانے کے فوراً بعد پانی پئیں یا نہیں؟

کہا جاتا ہے کہ کھانے کے فوراً بعد پانی یا چائے پینے سےنظام انہضام متاثرہوتا ہے۔ یہ درست ہے یا نہیں, اس حوالے سے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے ماہرامراض معدہ ڈاکٹرسلطان زیب خان کہتے ہیں

کھانے کو ہضم ہونےکے لئے کچھ وقت درکارہوتا ہے۔ اس سے پہلے پانی پینا، پیٹ پھولنےاوراس میں موجود کھانے کی توڑ پھوڑکرنے والے خامروں کو کمزورکرنے کا سبب بنتا ہے۔ نتیجتاً وہ اپنا کام ٹھیک سے نہیں کر پاتے۔ اس لئے یہ مفروضہ  درست ہے۔ جہا ں تک چائے کی بات ہے تواس میں کیفین ہوتی ہے جو معدے میں تیزابیت بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس لئے کھانے کے فوراً بعد دونوں کو پینے سے اجتناب کریں۔

Water and indigestion, water and tea after meal causes indigestion 

Vinkmag ad

Read Previous

ہربل چائے کے فوائد

Read Next

سکیلنگ سے دانت کمزور

Leave a Reply

Most Popular