Vinkmag ad

سکیلنگ سے دانت کمزور

سکیلنگ سے دانت کمزور

یہ مفروضہ نہایت ہی عام ہے کہ سکیلنگ سے دانت کمزورہوجاتے ہیں۔ کیا یہ درست بھی ہے یا نہیں؟ اس حوالے سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے ماہرامراض دندان ڈاکٹر امتیازاحمد کہتے ہیں

اس میں کوئی حقیقت نہیں، اس لئے کہ یہ عمل دانتوں پرموجود جمع شدہ میل کی تہہ کوصاف کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ اس سے دانتوں کی سطح متاثرنہیں ہوتی۔ میل زیادہ ہوتوصفائی کے بعد کچھ افراد کوعارضی طورپردانتوں میں ٹھنڈا گرم لگ سکتا ہے۔ تاہم یہ جلد ٹھیک بھی ہوجاتا ہے۔ سکیلنگ کے لئے ایسی جگہ کے انتخاب کو یقینی بنائیں جہاں اوزاروں کوجراثیم سے پاک کرنے کا مناسب انتظام موجود ہو۔

Scaling weakens teeth, scaling and teeth myth

Vinkmag ad

Read Previous

کھانے کے فوراً بعد پانی پئیں یا نہیں؟

Read Next

نظراورذیابیطس کا تعلق

Leave a Reply

Most Popular