Vinkmag ad

دانے چھیلنے سے سکن خراب

  دانے چھیلنے سے سکن خراب

کچھ خواتین کی جلد پرپیپ والے دانے بن جاتے ہیں اوروہ انہیں چھیل کران میں سے پیپ نکال دیتی ہیں۔ یہ عادت ٹھیک ہے یا نہیں؟ اس حوالے سے شفاانٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی ماہرامراض جلد ڈاکٹرآمنہ بتول کہتی ہیں

یہ عادت ٹھیک نہیں،اس لئے کہ اس سے جلد ٹھیک ہونے کے بجائے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ یاد رکھیں کہ اس کے علاج کے لئے اینٹی بائیوٹکس استعمال کی جاتی ہیں۔ پیپ نکالنے کے لئے بعض اوقات چھوٹی سی سرجری کی ضرورت پڑسکتی ہے مگر یہ کام خودنہ کریں بلکہ اس کی ذمہ داری ماہرامراض جلد کو سونپ دیں۔ دانوں کوخود چھیلتے رہنے سے جلد پرزخموں کے نشان بھی پڑسکتے ہیں۔

acne popping, popping acne can damage skin

Vinkmag ad

Read Previous

فضائی سفر سے خوف

Read Next

قدرتی مہندی کی پہچان

Leave a Reply

Most Popular