Vinkmag ad

مفروضے

 مفروضے

٭چاکلیٹ کھانے سے چہرا خراب ہو جاتا ہے۔

  زیادہ چاکلیٹ کھانا صحت کے لئے اچھا نہیں۔ البتہ اس سے چہرے پر ایکنی ‘ دانوں یا کیل مہاسے نہیں ہوتے۔ یہ درست ہے کہ میٹھا کھانے کے شوقین موٹے لوگوں میں ایکنی زیادہ ہو سکتی ہے۔ ان مسائل کی دیگر وجوہات  میں موروثیت، میک اَپ،رنگ گورا کرنے والی کریموں اور سٹیرائڈز وغیرہ کا زیادہ استعمال شامل ہیں۔

٭ مائیکروویو اوون کی شعائیں کھانے کو غیرصحت بخش بناتی ہیں۔

یہ بات کسی حد تک درست ہے۔ اس لئے کہ مائیکروویو کی شعائیں کچھ اس طرح کے کمپاؤنڈز بناتی ہیں جو کھانے کی غذائیت کو متاثر کرسکتے ہیں۔ اس لئے مائیکروویو کا غیر ضروری اور زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ اس کے لئے خاص طور پر بنے برتنوں کا استعمال نہ کیا جائے  تو صورت حال زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔

Myths, reality, chocolate & acne, oven & food

Vinkmag ad

Read Previous

پیٹ کے کیڑے

Read Next

مختلف جانور‘ مختلف خصوصیات

Leave a Reply

Most Popular