کیا ٹھنڈا پانی پینے سے گلا خراب ہوتا ہے؟
لوگوں کی بہت بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ ٹھنڈا پانی پینے سے گلا خراب ہوتا ہے۔ مگریہ درست نہیں۔ شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کے میڈیکل سپیشلسٹ، ڈاکٹر محمد اشرف کے مطابق
ایسا صرف اس صورت میں ممکن ہے جب پانی غیرمعمولی طورپرٹھنڈا ہویا برف والا ہو۔
cold water and sore throat, myth debunking
