انگلیاں چٹخانے سے جوڑوں میں سوزش پیدا ہوتی ہے؟

انگلیاں چٹخانے سے جوڑوں میں سوزش پیدا ہوتی ہے؟

لوگوں کی بڑی تعداد اس مفروضے کو حقیقت مانتی ہے حالانکہ یہ درست نہیں۔ یہ شاید اس لئے بھی عام ہے کہ جب انگلیاں چٹخاتے ہیں تو ’ٹک‘ کی آوازآتی ہے۔ ایسے میں لوگ گمان کرلیتے ہیں کہ یہ کسی جوڑ کے ٹوٹنے کی آوازہے۔ اس کو آسان الفاظ میں بیان کریں تو ٹینڈن وہ خلیے ہوتے ہیں جوہڈی اورپٹھوں کوآپس میں جوڑتے ہیں۔ انگلیاں چٹخانے پرآوازبھی انہی کی حرکت سے آتی ہے۔ یہ جوڑوں کے اندر سے نہیں آتی۔

knuckle cracking, joint inflammation, knuckle cracking leads to breaking of joints

Vinkmag ad

Read Previous

عینک اور لینز

Read Next

ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشراوردل

Leave a Reply

Most Popular