کیا دانے چھیلنے سے جلد خراب ہوجاتی ہے؟

کیا دانے چھیلنے سے جلد خراب ہوجاتی ہے؟

کچھ خواتین کی جلد پرپیپ والے دانے بن جاتے ہیں ا وروہ انہیں چھیل کران میں سے پیپ نکال دیتی ہیں۔ یہ عادت ٹھیک نہیں ہےکیونکہ اس سے جلد ٹھیک ہونے کے بجائے مزید خراب ہو سکتی ہے۔ یاد رکھیں کہ اس کے علاج کے لئے اینٹی بائیوٹکس استعمال کی جاتی ہیں۔ پیپ نکالنے کے لئے بعض اوقات چھوٹی سی سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے مگر یہ کام خود نہ کریں۔ اس کی ذمہ داری ماہرامراض جلد کو سونپ دیں۔ دانوں کو خود چھیلتے رہنے سے جلد پر زخموں کے نشان بھی پڑسکتے ہیں۔

is it ok to pop pimples, what happens if you pop pimples

Vinkmag ad

Read Previous

Compliance to the treatment can cure Tuberculosis

Read Next

کینو سردیوں کا ہر دلعزیز پھل

Leave a Reply

Most Popular