Vinkmag ad

کیا دانے چھونے سے پھیلتے ہیں؟

کیا جلد پر دانے چھونے سے پھیلتے ہیں؟ بہت سے لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں۔

اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ماہر امراض جلد ڈاکٹر رشید احمد چوہدری کہتے ہیں کہ جلد پر دانے بننے کی مختلف وجوہات ہیں۔ ان میں ہارمونز کی تبدیلیاں،جلد کا چکنا ہونا اور اس کی صفائی کا خاص خیال نہ رکھنا نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ کھانے بھی مسئلے کو مزید بگاڑسکتے ہیں۔

جہاں تک دانوں کو چھونے کی بات ہے تو یہ اس طرح نہیں پھیلتے لہٰذا یہ مفروضہ درست نہیں۔ تاہم اگر ان سے نکلنے والی پیپ کو چھونے کے بعد جلد پر کہیں اور ہاتھ لگایا جائے تو مسئلہ ہوسکتا ہے۔

is acne contagious, acne , is acne caused by touching face, acne myth, health, shifa news, kya daanay hath laganay say pheltay hain

Vinkmag ad

Read Previous

اعضاء سن کیوں ہوتے ہیں

Read Next

Healthy living can preserve bone and muscle strength

Leave a Reply

Most Popular