کیا بالوں کو صابن سے دھونا زیادہ بہتر ہے؟
ہمارامقصد بالوں کی صفائی کرناہے جس کے لیے صابن یا شیمپواستعمال کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ ان سے بالوں کی ساخت پر فرق نہ پڑے۔بالوں کے لیے ہلکا شیمپو استعمال کرنا چاہیے۔ ہر وہ شیمپواس کیٹگری میں آتا ہے جوآپ کے بالوں کی قدرتی ساخت کو تبدیل نہیں کرتا۔ شیمپو میں جتنے زیادہ کیمیکلزموجود ہوں گے ‘وہ بالوں کی ساخت کو اتنا ہی زیادہ تبدیل کرے گا۔ مثلاً آج کل گھنگھریالے،چکنے اورخشک‘ ہرطرح کے بالوں کے لیے الگ الگ شیمپو دستیاب ہیں۔ انہیں استعمال کرنا چاہئے۔
washing hair with soap, soap or shampoo for hair
