خالی پیٹ پانی‘ پئیں یا نہیں

3

خالی پیٹ پانی‘ پئیں یا نہیں

پانی پینے کے حوالے سے متضاد آراء سننے میں آتی ہیں۔ مثلاً کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صبح نہارمنہ پانی پینا چاہئے جبکہ کچھ کے نزدیک خالی پیٹ پانی پینا اچھا نہیں ہوتا۔ ایسے میں درست بات کیا ہے، اس حوالےسے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی ماہرغذائیات ڈاکٹرریضان خان کہتی ہیں

خالی پیٹ پانی پینے کا کوئی نقصان نہیں مگر فوائد ضرورہیں۔ مثلاً نہار منہ پانی پینے سے جسم میں موجود زہریلے مادے نکل جاتے ہیں اورپیٹ صاف رہتا ہے۔ اس سے بڑی آنت کے لیے غذا کو جذب کرنا آسان ہو جاتا ہے اورانفیکشنز سے بچنے کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔

reality of drinking water on empty stomach , myth vs reality

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x