کیا لہسن کان میں درد کو دور کرتا ہے؟
اکثر افراد کا ماننا ہے کہ لہسن کا جوا یا اس کا تیل کان میں ڈالنے سے کان کا درد دورہوجاتا ہے۔ اس حوالے سے تو ٹھوس شواہد موجود نہیں کہ اس سے کان کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے، البتہ یہ شواہد ضرورموجود ہیں کہ یہ کان کے پردے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ نتیجتاً عارضی یا مستقل طورپرسماعت متاثر ہوسکتی ہے۔ اس لئے ان ٹوٹکوں سے گریز کریں۔
can garlic oil relieve ear pain, kya lehsan ka tail kaan dard k liye useful hai