کیا موزے نظر کمزورکرتے ہیں؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ جرابیں پہن کرسونے سے نظرکمزور ہوتی ہے مگردونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔ موزوں سے صرف یہ فرق پڑتا ہے کہ پاؤں بہت زیادہ گرم ہوجاتے ہیں۔ جہاں تک نطر کی کمزوری کی بات ہے تواس کا تعلق دیگر بہت سی عوامل سے ہے۔ ان میں سے کچھ ہمارے کنٹرول میں نہیں جبکہ کچھ ہمارے بس میں ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں اورانہیں سورج کی شعاعوں سے بچائیں‘ اس لئے کہ وہ آنکھوں کی بیماریوں مثلاً موتیے وغیرہ کا باعث بنتی ہیں۔
sleeping with socks weakens vision, socks pehan k sonay say nazar kamzor hoti hai

Tags: موزے