Vinkmag ad

کیا مالٹے سے گلا خراب ہوسکتا ہے؟

کیا مالٹے سے گلا خراب ہو سکتا ہے؟

یہ بات کسی حد تک درست ہے کیونکہ کھٹے مالٹے کھانے سے گلا خراب ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ خراب گلے کو مزید بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کے برعکس پکے ہوئے اورمیٹھے مالٹے کھانا مفید ہے کیونکہ وٹامن سی اور فائبران کے اہم غذائی اجزاء ہیں۔ فائبرسے بھرپورہونے کے باعث یہ ہائی کولیسٹرول اور قبض میں بھی مفید ثابت ہوتے ہیں۔ اسی طرح سردیوں میں پانی کم پیا جاتا ہے، یہ اس کمی کو بھی پورا کرتے ہیں۔

can orange cause sore throat, malta gala kharab karta hai

مزید پڑھئے

کینو سردیوں کا ہر دلعزیز پھل

Vinkmag ad

Read Previous

ناخن کیسے بڑھتے ہیں

Read Next

کیا موزے نظر کمزور کرتے ہیں؟

Leave a Reply

Most Popular