ذیابیطس‘ میٹھے سے مکمل پرہیز؟

ذیابیطس‘ میٹھے سے مکمل پرہیز؟

 کیا ذیابیطس میں پھلوں سمیت ہرمیٹھا منع ہے؟ یہ سوال تقریباً ہرمریض کا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے ماہرامراض غدود ڈاکٹرطیب بادشاہ کہتے ہیں

میٹھا مکمل منع ہے یا نہیں اس بات کا تعلق مریض کے شوگرپرکنٹرول سے ہے۔ اگرشوگرپرکنٹرول اچھا نہ ہو تو پھرمکمل طورپرہیزکرنی چاہئے۔ اگرکنٹرول اچھا ہوتو پھرکم مقدارمیں میٹھا کھایا جاسکتا ہے۔ اسی طرح یہ تاثردرست نہیں کہ ذیابیطس ہونے کے بعد مریض کوسب کچھ منع ہوجاتا ہے۔ پھلوں میں سے انہیں آڑو‘ امرود‘ چیری‘ جامن اورسٹرابری وغیرہ کھانے چاہئیں۔ یہ لوگ چکن اورمچھلی کھا سکتے ہیں اورمصنوعی میٹھے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

diabetes and sweet food, are diabetics allowed to eat sweet food

Vinkmag ad

Read Previous

 سونے کے لئے تکیے کا استعمال

Read Next

کیا آپ واقعی موٹے ہیں

Leave a Reply

Most Popular