کٹی پھٹی بدنما ایڑیاں

کٹی پھٹی بدنما ایڑیاں

سردیوں میں بالخصوص خواتین کے پائوں کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں جو پریشانی کے ساتھ ساتھ شرمندگی کا باعث بھی بنتی ہیں۔ایڑیوں کے پھٹنے سے جلد بہت زیادہ خشک اورکھردری ہوجاتی ہے اور ان پر جمی میل پیروں کو اوربھی زیادہ بدنما بنادیتی ہے۔اس سے نمٹنے کے لئے:
٭ پائوں کو زیادہ دیر تک کھلا نہ رکھیں اورانہیںدھونے کے فوراً بعد جرابیں پہن لیں ۔اس سے ان میں خشکی کم آئے گی اور ایڑیاں کم پھٹیں گی۔
٭رات کو سوتے وقت ایڑیوں پر کوئی تیل یا پٹرولیم جیلی وغیرہ لگاکر جرابیں پہن لیں۔

care tips heels cracked

Vinkmag ad

Read Previous

لال بیگوں سے چھٹکارا

Read Next

وائرل اور بیکٹیریل انفیکشن

Leave a Reply

Most Popular