Vinkmag ad

وائرل اور بیکٹیریل انفیکشن

٭وائرل اور بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں کیا فرق ہے؟

٭٭وائرل انفیکشن کی صورت میں اینٹی بائیوٹکس اثر نہیں کرتیں۔ایسے میں بہتر یہ ہے کہ اس کی علامات کو دوا کی بجائے دیگر طریقوں سے قابو کرنے کی کوشش کریں۔ اس کا بہترین حل بھاپ لینا اورغرارے کرناہے جس سے بند ناک کھل جائے گا اور خراب گلا بہترہوجائے گا۔اس کے برعکس بیکٹیریل انفیکشن میں اینٹی بائیوٹکس کا استعمال لازماً کرنا پڑتا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کٹی پھٹی بدنما ایڑیاں

Read Next

شوگر کا مرض‘آنکھوں کے مسائل

Leave a Reply

Most Popular