Vinkmag ad

 کیا کاٹن بڈز سماعت کو متاثر کرتی ہیں؟

 کیا کاٹن بڈز سماعت کو متاثر کرتی ہیں؟

 کان میں تیلیاں مارنا سماعت کو کیسے متاثر کرتا ہے، اس پر مختل رائے پائی جاتی ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس سے سماعت خراب ہوتی ہے۔ یہ بات درست ہے کیونکہ یہ تیلیاں کان کی گہرائی میں جا کراس کے پردے کوزخمی کرسکتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں سماعت متاثرہوتی ہے۔ کان اپنی صفائی خود کرتا ہے،اس لئے اس کےاندرکسی چیز کو داخل نہ کریں۔ اس میں موجود ویکس اپنے مخصوص وقت پرخود ہی  باہرآجاتی ہےجسے پانی نچوڑے ہوئے تولیے، کپڑے یا ٹشو سے صاف کیا جاسکتا ہے۔

can cotton buds damage hearing, cotton buds say sun’nay ki salahiyat kharab hoti hai

Vinkmag ad

Read Previous

  سات طریقے اپنائیں، منہ کی بدبو بھگائیں

Read Next

کیا دانے چھیلنے سے جلد خراب ہوجاتی ہے؟

Leave a Reply

Most Popular