1. Home
  2. تراکیب

Category: تراکیب

جھینگے آلو پوستو  Jhenga Aalu Posto

جھینگے آلو پوستو Jhenga Aalu Posto

تیاری کا وقت:10منٹ پکانے کا وقت:20منٹ سرونگ:4 کیلوریز:312 اجزاء: جھینگے(ان کی جلد اُتار کر درمیانے سائز میںکاٹ لیں) 8پیس آلو (درمیانے سائز میں چاپ ) 3عدد پوپی سیڈز پیسٹ 40گرام نمک حسبِ ذائقہ ہلدی 1چائے…

کیسرفیرنی  Kesar Firni

کیسرفیرنی Kesar Firni

تیاری کا وقت:30منٹ پکانے کا وقت:1گھنٹہ سرونگ:5 کیلوریز:212 اجزاء: دودھ 300ملی لیٹر چاول(پِسے ہوئے) 1/2کپ چینی 1کپ زعفران کے قطرے(نیم گرم دودھ میں بھگوئے ہوئے) حسبِ ضرورت الائچی پاوڈر 1چائے کا چمچ ترکیب: 1۔ایک پین…

کاجن مچھلی

کاجن مچھلی

پکانے کا وقت:1گھنٹہ تیاری کا وقت:1گھنٹہ کیلوری:480 سرونگ:2سے3 اجزاء: مچھلی 200گرام نمک 1چمچ زیتون کا تیل 1چائے کا چمچ لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ مسٹر ڈپیسٹ 1چائے کا چمچ کالی مرچ آدھی چمچ کاجن مصالحہ…

لاہوری مچھلی Lahori Fish

لاہوری مچھلی Lahori Fish

تیاری کا وقت:15منٹ پکانے کا وقت:15منٹ سرونگ:6 کیلوریز:269 اجزاء: مچھلی 1کلو بیسن 1کپ سرکہ 1 کھانے کا چمچ لیموں 4سے 6عدد نمک حسبِ ذائقہ دڑامرچ 1کھانے کاچمچ سفید زیرہ 1 چائے کاچمچ گرم مصالحہ پاﺅڈر…

کھٹے میٹھے آلو  Sweet & Sour Potatoes

کھٹے میٹھے آلو Sweet & Sour Potatoes

تیاری کا وقت:20سے30منٹ پکانے کا وقت:5سے10منٹ سرونگ:4 کیلوریز:89 اجزاء: آلو (ابال کر چھیل لیں) 500گرام املی پیسٹ 2چائے کے چمچ لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچ گُڑ 2چائے کے چمچ پیاز(چاپ) 2 عدد درمیانے سائزکے…

بروسکیٹا

بروسکیٹا

تیاری کا وقت:10منٹ پکانے کا وقت :10منٹ سرونگ:4 کیلوریز:57 اجزاء: ٹماٹر(چاپ) 7سے8 عدد لہسن(پسا) 2جوئے پیاز(چاپ) 1عدد تیل 1کھانے کاچمچ سرکہ 1چائے کا چمچ تلسی کے پتے(چاپ) 6سے8 نمک حسبِ ضرورت کالی مرچ(تازہ کُٹی ہوئی)…

آلو پکوڑہ Pakora Alloo

آلو پکوڑہ Pakora Alloo

تیاری کا وقت:10منٹ پکانے کا وقت :15منٹ سرونگ:12 کیلوریز:476 اجزاء: تیل 2 1/2کپ سوکھا دھنیا(موٹاکوٹا ہوا) 1چٹکی ہلدی 1چٹکی زیرہ 1/4چائے کا چمچ لال مرچ پاو¿ڈر 1/4چائے کاچمچ نمک 1/4چائے کاچمچ بیسن 2 کھانے کے…

کیرامل موس

کیرامل موس

تیاری کا وقت:15منٹ پکانے کا وقت :30منٹ سرونگ:10 کیلوریز:374 اجزاء: چینی 1کپ کریم 1کپ مکھن 1 1/5کپ پیسٹری کریم 3کپ ترکیب: 1۔کیرامل کی تیاری کے لئے ایک پین میں چینی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر…

فرےمبوائس جیلی Framboise Jelly

فرےمبوائس جیلی Framboise Jelly

تیاری کا وقت:5منٹ پکانے کا وقت :30منٹ سرونگ:4 کیلوریز:200 اجزاء: رس بھری 1کپ جیلاٹِن پائوڈر 1چائے کا چمچ چینی 2/3کپ ترکیب: 1۔رس بھری کو اُبال لیں۔جب گل جائے تو اس میں چینی اور جیلاٹن پاو¿ڈر…

شیِر خرمہ  Sheer Khorma

شیِر خرمہ Sheer Khorma

تیاری کا وقت: 15منٹ پکانے کا وقت : 20 منٹ سرونگ:15 کیلوریز:350 اجزاء: سویاں 500گرام گھی 200گرام چینی 300گرام دودھ 750گرام کھویا 150گرام بادام 50گرام پستہ 50گرام کھجوریں(خشک) 100عدد ترکیب 1۔ایک دیگچی میں گھی ڈالیں۔…