موسم گرما اور صحت گرمیاںاور کرکٹ کابخار
ٹی20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیزکی فتح کے ساتھ ختم ہو گیا تاہم اپنے پیچھے پاکستان بھر میں کرکٹ کا بخار چھوڑ گیا ۔ پارکوں اورگلی محلوں میں بچے جگہ جگہ وکٹیں لگا کرشوق پورا کرنے…
ٹی20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیزکی فتح کے ساتھ ختم ہو گیا تاہم اپنے پیچھے پاکستان بھر میں کرکٹ کا بخار چھوڑ گیا ۔ پارکوں اورگلی محلوں میں بچے جگہ جگہ وکٹیں لگا کرشوق پورا کرنے…
’ہاتھ کی صفائی‘ کا محاورہ سنتے ہی ذہن میں کچھ خاص لوگوں کا تصور اُبھرتاہے۔ ان میں سرفہرست جیب کترے ہیں جو اس مہارت سے لوگوں کی جیبیں خالی کرتے ہیں کہ لٹنے والوں کو…
تحرک اور اٹھنے بیٹھنے کا صحیح انداز پڑھانے کے علاوہ یونیورسٹی میں ان کے پاس ایک اہم شعبے کی سربراہی بھی تھی۔ کئی تحقیقی منصوبوں سے وابستگی کے ساتھ ساتھ وہ علاقائی اور بین الاقوامی…
یہ سلاد تندوری چکن کے ساتھ پیش کرنے کے لئے بہت عمدہ ہے اشیائ: بڑے سائز کا کھیرا ایک عدد بغیر چکنائی والے دودھ کی دہی ایک کپ سفید سرکہ دو چائے والے چمچ باریک…
(ڈاکٹر طبیبہ تسنیم قریشی، فیکلٹی آف ایسٹرن میڈیسن، ہمدرد یونیورسٹی) جلد کو تروتازہ اور شاداب رکھنے کے لئے بہت سی چیزیں فائدہ مند ہوتی ہیں، بشرطیکہ وہ خالص ہوں۔ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:…
غزل سے لگیں گے چارچاند میگزین کی ےہ بات مجھے بہت پسندہے کہ ےہ سادہ اور آسان الفاظ میں اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لوگوں کو صحت سے متعلق معلومات فراہم کررہا ہے۔ میں…
آلہ سماعت کا محفوظ استعمال فاطمہ نے اپنے بھائی سے پریشان لہجے میں کہا :”حامد! مجھے لگتا ہے کہ ابو کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ کل میں نے ان سے کہا کہ سائرہ آنٹی…
وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مالی سال 2016-17ءکے لئے اپنے اپنے مالی تخمینوں(بجٹ) کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے۔ یہ حکومتیں اپنے اپنے وژن کے مطابق مختلف شعبوںکے لئے ترقیاتی منصوبے تشکیل دیں…
ٍٍویلما(فرضی نام) اور اُس کا شوہر میرے پرانے مریض تھے جو کئی برس تک میرے زیر علاج رہے۔اس کا شوہر جسے میں ’ہاریس‘ کہوں گا‘ بہت زیادہ سگریٹ نوشی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے سرطان…
نارمل ڈیلیوری کے برعکس سیزیرین یاسی سیکشن (عرف عام میں بڑاآپریشن) میں بچہ دانی (یوٹرس) کے اوپر پیٹ پر کٹ لگا کر بچے کو پیدا کیا جاتا ہے۔ اگرچہ اس میں متوقع ماں کو دردزہ…