خوبصورت پائوں
جسم کے ظاہری اعضاء کی حفاظت تو سبھی کرتے ہیںلیکن لوگوںکی اکثر یت یہ سوچ کر پاؤں کو نظر انداز کر دیتی ہے کہ وہ عموماًچھپے رہتے ہیں۔پاؤںنہ صرف خوبصورتی کی علامت ہیں بلکہ پورے…
جسم کے ظاہری اعضاء کی حفاظت تو سبھی کرتے ہیںلیکن لوگوںکی اکثر یت یہ سوچ کر پاؤں کو نظر انداز کر دیتی ہے کہ وہ عموماًچھپے رہتے ہیں۔پاؤںنہ صرف خوبصورتی کی علامت ہیں بلکہ پورے…
پولو(Polo) بلتی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی گیندکے ہیں۔یہ چوگان کے نام سے بھی مشہور ہے جسے ہاکی کی طرز پر کھیلا جاتا ہے۔اس میں گھڑسواروں کی دوٹیمیں حصہ لیتی ہیںجن کے ہاتھوں…
اینڈوسکوپی کیا ہے نظام انہضام سے متعلق پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص اور علاج میں اینڈوسکوپی سے بہت مدد ملتی ہے۔اینڈوسکوپ ایک کیمرہ ہے جس کے ساتھ لائٹ لگی ہوتی ہے۔ منہ کے ذریعے اسے معدے…
رنگوں سے بھر پوررسالہ اس ماہ کا رسالہ جب ہاتھ میں آیا تو مجھے حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہوئی‘ اس لئے کہ وہ سادہ نہیں بلکہ رنگین تھا۔ یہ تبدیلی یقینا بہت خوب صورت…
فریحہ فضل پام منٹگمری(Pam Montgomery) دو مشہور کتب ”Partner Earth: A Spiritual Ecology” اور ”Plant Spirit Healing: A Guide to Working with Plant Consciousness”کی مصنفہ ہیں۔ان کا کہناہے کہ پودے ہمارے اولین استاد ہیںجن کے…
’’ ہمارے ساتھ کھیلیں، اپنے فون سے نہیں!‘‘ سات سالہ بچے (ایمل)نے مذکورہ بالا عنوان کے تحت بچوں کے ایک احتجاجی مظاہرے کے انعقاد کے لیے اپنے ماں باپ سے بات کی ۔ اتنے چھوٹے…
السلام علیکم قارئین کرام!میں آپ سب کو’’ آرگن ٹاک‘‘ میں خوش آمدید کہتی ہوں۔میں اپنے پروگرام کا آغازایک شعر سے کرنا چاہوں گی۔ گر ناک ہو نہ منہ پر‘ کیا لطف زندگی کا انسان کے…
’’رانجھا جوگی‘‘ یا ’’جوگی رانجھا‘‘ کی اصطلاح بیشتر حضرات نے سن رکھی ہو گی‘ خواہ وہ رانجھے والی خاص کیفیت کاشکار نہ بھی ہوئے ہوں۔ تاہم یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ رانجھا…
صحت مند،سفید اور چمک دار دانت سب کو ہی اچھے لگتے ہیں‘ اس لئے کہ وہ نہ صرف چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیںبلکہ کھانا چبانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہماری…
شوگر اگر ایک دفعہ ہو جائے تو پھر عمر بھر اس کے ساتھ نباہ کرنا پڑتا ہے۔ اگر اسے کنٹرول نہ کیا جائے تو بہت سے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔ ذیابیطس میں آنکھوں اور پاؤں…