Vinkmag ad

کیا ایام میں حمل ٹھہرنا ممکن نہیں؟

حمل سے متعلق ایک بہت ہی عام مفروضہ ہے کہ ایام میں حمل ٹھہرنا ممکن نہیں۔ ماہر امراض نسواں، ڈاکٹر تسنیم اختر کہتی ہیں کہ بعض خواتین کا ماہانہ سائیکل چھوٹا ہوتا ہے۔ ایسے میں بیضہ دانی سے انڈے جلدی خارج ہو جاتے ہیں۔

اسی طرح کچھ خواتین میں یوٹرس کی دیوار سے انڈوں کے جڑنے کے 15ویں دن ہی خون بہنے لگتا ہے۔خواتین سمجھتی ہیں کہ یہ پیریڈز ہیں لہٰذا اس دوران حمل نہیں ٹھہر سکتا، مگر یہ دونوں باتیں درست نہیں۔

can you get pregnant in periods, pregnany in periods, myths, pregnany myths, women, females, health, shifanews

Vinkmag ad

Read Previous

Chest pain: First Aid

Read Next

Psoriasis: Causes, Symptoms & Management

Leave a Reply

Most Popular