Vinkmag ad

ٹانسلز اور سرجری

ٹانسلزاورسرجری

ٹانسلزآپریشن کے ذریعے نکالے جانے کے بعد دوبارہ پیدا ہوسکتے ہیں۔

گلے کے پیچھے موجود غدود کو ٹانسلزکہتے ہیں جوانفیکشزسے لڑنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ ٹانسلزکی سوزش ان غدود کوہونے والا انفیکشن ہے۔ اگران میں باربارانفیکشن ہورہا ہوتوانہیں آپریشن کے ذریعے نکال دیا جاتا ہے۔ میڈیسن کی زبان میں اس آپریشن کو ٹانسلیکٹومی کہتے ہیں۔ اگرآپریشن کے دوران غلطی سے کچھ ٹشوزباقی رہ جائیں توان کے دوبارہ ہونے کا امکان ہوتا ہے لہٰذا مریض کودوبارہ آپریشن سے گزرنا پڑسکتا ہے۔ اگرڈاکٹرانہیں مکمل طورپرنکال دے توپھریہ انفیکشن دوبارہ نہیں ہوتا۔

Tonsillitis, Tonsillectomy, regrowth of tonsils

Vinkmag ad

Read Previous

پاؤں کی موچ

Read Next

پیزا سینڈوچ

Leave a Reply

Most Popular