Vinkmag ad

میٹھے پکوانوں کی کیلوریز

میٹھے پکوانوں کی کیلوریز

چاولوں کی کھیر

چاولوں سے بنی کھیرکی ایک پلیٹ میں تقریباً 242 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

آم کی فرنی

آموں کی مزیدار فرنی کی ایک پلیٹ میں اوسطاً 295 کیلوریزموجود ہوتی ہیں۔

شیرخرما

دود ھ اورسویو ں سے بنے لذیذ شیرخرما کی ایک پلیٹ میں تقریباً 705 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

سویاں

دودھ سویوں کی ایک پلیٹ میں اوسطاً 364 کیلوریزموجود ہوتی ہیں۔

ربڑی

فرحت بخش ربڑی کے ایک گلاس میں تقریباً 342 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

سوجی کا حلوہ

سوجی کے حلوے کی ایک پلیٹ میں اوسطاً 380 کیلوریزموجود ہوتی ہیں۔

زردہ

زردے کی ایک پلیٹ میں تقریباً 521 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

Calories in one serving of zarda, rabri, suji halwa, mango delight, rice kheer

Vinkmag ad

Read Previous

زچگی کے بعد موٹاپا کیسے گھٹائیں

Read Next

دوران حمل سونے کا درست انداز

Leave a Reply

Most Popular