Vinkmag ad

کیا نیند کی گولیاں بھی انستھیزیا کی ایک قسم ہیں؟

نیند کی گولیوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بھی انستھیزیا کی ایک قسم ہیں۔ برطانیہ کی انستھیٹسٹ ڈاکٹر لورین ہیرنگٹن کہتی ہیں کہ مریض کو سرجری یا آپریشن سے پہلے متعلقہ حصے کو سن کرنے کے لئے ایک دوا دی جاتی ہے تاکہ اسے سرجری کے دوران تکلیف محسوس نہ ہو۔ اس دوا کو انستھیزیا کہتے ہیں۔ اس کی ایک قسم ایسی ہے جس سے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے اور ہوش میں آنے کے کچھ دیر بعد تک اسے نیند آتی رہتی ہے۔ چونکہ نیند کی گولیوں کا اثر بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے، اس لئے بعض لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ بھی انستھیزیا کی ایک قسم ہیں حالانکہ یہ درست نہیں۔

are sleeping pills types of anesthesia, anesthesia, myths, shifanews, health, kya neend ki goliyan behoshi ki dawa jesi hoti hain

Vinkmag ad

Read Previous

Forgetfulness: Causes & tips to improve memory

Read Next

گردوں میں کیلشیم آگزلیٹ کی پتھری

Leave a Reply

Most Popular