Vinkmag ad

وزن کم کرنے والے غیر منظور شدہ انجیکشن صحت کیلئے خطرناک

Weight loss injection with a measuring tape highlighting body fat and slimming goals

برطانیہ میں وزن کم کرنے والے غیر منظور شدہ انجیکشنز کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ایک سروے کے مطابق، گزشتہ سال تقریباً 16 لاکھ افراد نے وزن کم کرنے کے انجیکشن استعمال کیے۔ ان میں ہر سات میں سے ایک یعنی تقریباً 2.3 لاکھ افراد نے غیر منظور شدہ انجیکشن پر انحصار کیا۔

سروے میں معلوم ہوا کہ 2.9 فیصد شرکا نے GLP-1 ادویات استعمال کیں۔ تقریباً 15 فیصد افراد نے غیر منظور شدہ انجیکشن کے ذریعے وزن کم کرنے کی کوشش کی۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ انجیکشن صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان کا بغیر طبی نگرانی کے استعمال دل، معدے اور بلڈ شوگر کے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بچے کو پیدائش سے ہی ذیابیطس، والدین کیلئے وارننگ

Read Next

Alpha-gal Syndrome: The Meat Allergy Triggered by Tick Bites

Leave a Reply

Most Popular