Vinkmag ad

انفیکشن سے بچاؤ کے 10 طریقے

انفیکشن سے مکمل طور پر بچاؤ تو ممکن نہیں تاہم کچھ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے اس کے امکانات کم ہو سکتے ہیں۔ انفیکشن سے بچاؤ کے 10 طریقے یہ ہیں:

-1 ہاتھوں کو وقفے وقفے سے دھوئیں۔

-2 ویکسین لگوائیں۔

-3 تازہ ہوا لیں۔

-4 ماحول کو صاف رکھیں۔

-5 بیمار ہیں تو گھر پر رہیں۔

-6 جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں اور جلد کو نم رکھیں۔

-7 کھانا پکاتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کریں۔

-8 اپنی ذاتی اشیاء مثلاً ریزر، ٹوتھ برش وغیرہ شیئر نہ کریں۔

-9 بیرون ملک سفر سے پہلے ضروری ویکسینز لگوائیں اور وہاں کے ہیلتھ الرٹس ضرور چیک کریں۔

-10 کھانسی اور چھینک کے لئے ٹشو استعمال کریں یا پھر بازو کے اوپری حصے پر کھانسیں اور چھینکیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

Extreme and deviant behaviors in teenagers

Read Next

تمباکونوشی اور منہ کی صحت

Leave a Reply

Most Popular