دس کھانے اور ہضم ہونے کے اوقات

خوراک ہماری زندگی کا ایک اہم ترین حصہ ہےجو ہضم ہو کرجزو بدن بنتی ہے۔ اس سے ہمیں توانائی ملنے کے علاوہ دیگر فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے قابل توجہ بات یہ ہے کہ کچھ چیزیں جلدی ہضم ہوتی ہیں جبکہ کچھ اس میں زیادہ وقت لیتی ہیں۔

غذائیں اور ان کے ہضم ہونے کے اوسط وقت کی تفصیل یہ ہے:

٭پھل اوسطاً 20سے 30 منٹ لیتے ہیں۔

٭کچی سبزیاں اوسطاً 30 سے 40 منٹ لیتی ہیں۔

٭پکی ہوئی سبزیاں تقریباً 40سے 50 منٹ لیتی ہیں۔

٭آلوتقریباً 90 سے 120 منٹ لیتے ہیں۔

٭دودھ سے بنی اشیاءاوسطاً 120 منٹ لیتی ہیں۔

٭میوہ جات اوسطاً 180منٹ لیتے ہیں۔

٭مچھلی اوسطاً 45 سے 60 منٹ لیتی ہے۔

٭گائے کا گوشت تقریباً 180 منٹ لیتا ہے۔

٭مرغی کا گوشت ا وسطاً 90 سے 120 منٹ کا وقت لیتا ہے۔

٭پانی صفر وقت لیتا ہے، یعنی فوراً ہضم ہو جاتا ہے۔

how long do fruits and vegetables take to digest, gosht aur sabziyan kitni dair mai digest hoti hain

Vinkmag ad

Read Previous

 نارمل درجہ حرارت اور بخار

Read Next

لال بیگ کی خصوصیات

Leave a Reply

Most Popular