Vinkmag ad

 نارمل درجہ حرارت اور بخار

 نارمل درجہ حرارت اور بخار

نارمل جسمانی درجہ حرارت اور بخار میں کیا فرق ہے؟ نیز کیا 98.9 درجہ حرارت ہی اصل بخار کہلاتا ہے؟ اس بارے میں راولپنڈی کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر کرنل صلاح الدین کہتے ہیں

ضروری نہیں کہ بخار کی حالت میں جسمانی درجہ حرارت98.9  ہی ہو۔ نارمل جسم کا درجہ حرارت 96 سے 99  کے درمیان ہو سکتا ہے۔ جب جسمانی درجہ حرارت 100 سے 102 تک بڑھے تو دو سے تین دن تک بخارکی دوا لی جا سکتی ہے۔ اگر بخار وائرس کی وجہ سے ہوا ہو تو اس عرصے میں اترجائے گا۔ ایسا نہ ہوتو پھر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔103 ڈگری سے اوپر کا بخار تشویشناک ہوتا ہے لہٰذا ایسی صورتِ حال میں فوری طور پرڈاکٹر کو دکھائیں۔

fever temperature, normal body temperature

Vinkmag ad

Read Previous

چھائیوں کی پر چھائیاں

Read Next

دس کھانے اور ہضم ہونے کے اوقات

Leave a Reply

Most Popular