جگر صاف کرنے والی غذائیں

الکوحل‘ کچھ ادویات‘ کیمیکلز اور غذائی سپلیمنٹ کے زیادہ استعمال سے جسم میں زہریلے مادے بھی پیدا ہوتے ہیں جنہیں خارج کرنے میں جگربھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نتیجتاً بعض اوقات وہ خود بھی زہریلا ہو جاتا ہے ۔ کچھ غذائیں ایسی ہیں جو جگر کو مضرصحت اجزاء سے پاک کرنے میں مدد دیتی ہیں لہٰذا انہیں اپنی غذا میں ضرورشامل رکھنا چاہئے۔ یہ غذائیں مندرجہ ذیل ہیں:

٭گاجر
٭چقندر
٭سبز چائے
٭لیموں
٭اخروٹ
٭سبب
٭بند گوبھی
٭لہسن
٭پالک
٭گریپ فروٹ

Vinkmag ad

Read Previous

ڈینگی: بچاؤ کیسے کریں

Read Next

ہنگول نیشنل پارک کی سیر

Leave a Reply

Most Popular