تربوز اور ہیضہ: حقیقت کیا ، فسانہ کیا

تربوز اور ہیضہ: حقیقت کیا ، فسانہ کیا

 بعض افراد کے مطابق تربوز کھانے کے فوراً بعد پانی پی لیاجائے تو یہ ہیضہ کا سبب بن سکتا ہے۔ اس پرتبصرہ کرتے ہوئے سرجی میڈ ہسپتال لاہور کی ماہر غذائیات سدرہ امتیاز کہتی ہیں

زیادہ تر ماہرین کاخیال ہے کہ ایسا نہیں ہوتا تاہم چند تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ایسے میں بدہضمی وغیرہ کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس کی کئی اوروجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ مثلاً اسے خریدتے وقت جب کَٹ لگویا جاتاہے توبیچنے والے کے ہاتھوں اورباربار استعمال ہونے والی چھری پرممکنہ طور پرموجود جراثیم کے اس میں منتقل ہونے کا امکان ہوتا ہے۔  یہ معدے کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔ تربوزبنیادی طورپرشوگر، فائبراور 90 سے 95 فی صد پانی کا حامل ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کو فائبر ہضم نہیں ہوتا لہٰذا تربوزکھانا ان کے لئے مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ انہیں یہ کم مقدار میں کھانا چاہئ ۔

watermelon and water cause bloating, watermelon myth versus fact

Vinkmag ad

Read Previous

بزرگ غذائی کمی سے بچیں

Read Next

صدمہ جب روگ بن جائے

Leave a Reply

Most Popular