کورونا وبا سے متعلق مفروضات
اپنے ہاتھوں اور جسم کے دیگر حصوں کو جراثیم سے پاک یعنی ڈِس انفیکٹ کرنے کے لیے ’’یووی لیمپ‘‘ یعنی الٹروائلٹ لیمپ استعمال کرنا چاہیے؟
الٹراوائلٹ ریڈی ایشن جلدکی جلن اور آنکھوں کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ہاتھوں کو الکوحل کے حامل ہینڈ رب یاصابن اور پانی سے دھونااس وائرس سے بچاجاسکتا ہے۔
hands,UV lamp,disinfect,corona
