Vinkmag ad

  جلی ہوئی جلداورٹوتھ پیسٹ

  جلی ہوئی جلد اورٹوتھ پیسٹ

ہم عموماً جلد کی جلن کم کرنے کے لئے فوراً سے ٹوتھ پیسٹ لگا دیتے ہیں۔ کیا یہ عمل انفیکشن سے بھی تحفظ دیتا ہے یا نہیں، اس سلسلے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کے ماہرامراض جلد ڈاکٹر محمد امجد خان کہتے ہیں

یہ بات کسی حد تک درست ہے کیونکہ ٹوتھ پیسٹ میں موجود فلورائیڈ میں جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں جوانفیکشن کے امکانات کو کم کرتی ہیں۔ تاہم یاد رہے کہ اس کا انحصارٹوتھ پیسٹ کی قسم اورمعیارپربھی ہے۔ جن میں یہ جزو شامل نہ ہووہ اس تناظر میں فائدہ بخش نہیں ہوتیں۔

toothpaste and burnt skin, toothpaste prevents infections

Vinkmag ad

Read Previous

کیا سکارف پہننےسے بال گرتے ہیں؟

Read Next

 پالتو کتوں کے لئے ضروری ویکسینز

Leave a Reply

Most Popular