Vinkmag ad

معدہ خراب‘ چہرے پردانے

معدہ خراب‘ چہرے پردانے

لوگوں میں یہ تاثر کافی عام ہے کہ چہرے پربننے والے دانوں کا بڑا سبب معدے کی خرابی ہے۔ کیا یہ درست ہے یا نہیں، اس حوالے سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ماہرامراض جلد ڈاکٹرفرید الرحمان

معدے کی خرابی کا چہرے کے دانوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ اس کی وجہ فیملی ہسٹری ہوسکتی ہے۔ نیزمیٹھی یاتیل سے بھرپورغذائوں کا زیادہ استعمال بھی اس کا سبب ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے نوجوانوں کے چہروں پربلوغت کے آغاز میں ہارمونز کی تبدیلی کی وجہ سے بھی دانے بن جاتے ہیں۔ ان کا بروقت علاج ضروری ہے‘ اس لئے کہ بعض اوقات ٹھیک ہوجانے کے باوجود چہرے پران کے نشانات پررہ جاتے ہیں۔

stomach problems cause acne, stomach issues, acne

Vinkmag ad

Read Previous

افطاری کیسی ہو

Read Next

ٹی بی سے بچاؤ

Leave a Reply

Most Popular