Vinkmag ad

حقیقت یہ ہے

حقیقت یہ ہے

دانے چھیلنے سے سکن خراب ہوجاتی ہے

کچھ خواتین کی جلد پرپیپ والے دانے بن جاتے ہیںا وروہ انہیں چھیل کر ان میں سے پیپ نکال دیتی ہیں۔ یہ عادت ٹھیک نہیں ہے ‘اس لئے کہ اس سے جلد ٹھیک ہونے کی بجائے مزید خراب ہو سکتی ہے۔یہ بات یاد رکھیں کہ اس کے علاج کے لئے اینٹی بائیوٹکس استعمال کی جاتی ہیں۔ پیپ نکالنے کے لئے بعض اوقات چھوٹی سی سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے مگر یہ کام خودنہ کریں بلکہ اس کی ذمہ داری ماہرامراض جلد کو سونپ دیں۔ دانوں کو خود چھیلتے رہنے سے جلد پر زخموں کے نشان پڑ سکتے ہیں۔

ڈاکٹر آمنہ بتول‘ماہر امراض جلد‘شفا انٹر نیشنل ہسپتال، اسلام آباد

Vinkmag ad

Read Previous

بے وقت کی بھوک کیوں

Read Next

سردیوں میں انفیکشنز اور ان سے بچاؤ

Leave a Reply

Most Popular