زعفرانی چائے
بخار سے چھڑکارے کے لئے عرصہ دراز سے زعفرانی چائے کا استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ نسخہ تیار کرنا نہایت آسان ہے۔
ترکیب
٭چائے کا آدھا چمچ زعفران 1/4کپ پانی میں ابالیں۔
٭ذائقہ بہتر کرنے کے لئے اس میں دار چینی بھی ڈالی جاسکتی ہے۔
٭تیار کردہ چائے کا ایک بڑا چمچ ہر گھنٹے بعد مریض کو دیں۔ایسا کرنے سے بخار جلد اتر جائے گا۔
٭اس کے ساتھ ماتھے پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں بھی رکھیں۔
saffron tea, fever, recipe
